تحریک انصاف کے رہنماؤں کا سینئر صحافی حنیف خالد کے بہنوئی کے انتقال پر اظہارافسوس

پیر 11 جنوری 2016 18:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، چیئرمین کے سیاسی مشیر اعجازاحمدچوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد، شبیرسیال، ثوبیہ کمال اور حاجی فیاض بھٹی نے سینئرصحافی حنیف خالد کے بہنوئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاکی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام د ے اورسوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین!

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں