لاہور ‘ نابینا افراد کا نوکر یوں کے کوٹے پر عملد درآمد کے خلاف میٹروٹر یک پر کئی گھنٹے تک احتجاجی دھر نہ

مسافروں اور میٹر و ٹر ین کے ڈرائیوروں میں جھگڑا ‘مسافروں نے ڈرائیوروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ‘حکومت سے نابینا افراد کے مذاکرات بھی کا میاب نہ ہوسکے ‘بہاؤ الدین زکر یا یونیورسٹی کے طلبا ء کا بھی کنال روڈ پر ٹر یفک بلاک کر کے شدید احتجاج ‘ صوبا ئی وزیر تعلیم رانامشہوداحمد خان کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر طلباء نے احتجاج ختم کردیا‘ دونوں احتجاج کی وجہ سے گھنٹوں لاہور کی کئی سڑکوں پر بدتر ین ٹر یفک جام ‘عوام ٹر یفک جام کے دوران حکومتی پا لیسوں کے خلاف احتجاج کر تے رہے