لاہور ، سگیاں پل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار زخمی

منگل 12 جنوری 2016 12:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) لاہور میں سگیاں پل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منگل کی صبح تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ (

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں