قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میرکا ٹی20 کی قیادت چھوڑنے کا اعلان

منگل 12 جنوری 2016 14:00

قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میرکا ٹی20 کی قیادت چھوڑنے کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میرکا ٹی20 کی قیادت چھوڑنے کا اعلان۔ قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے اس موقع پر کہا کہ آخری ٹی 20 میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

(جاری ہے)

ثنا میر نے کہا قیادت چھوڑنے کے فیصلے سے بورڈ کو آگاہ کردیا، بطور کپتان یہ میرا آخری ورلڈ ٹی 20 ہوگا۔ انہوں نے کہا اب نوجوان قیادت کو موقع دینا چاہئے اور میں اپنی کارکردگی سے اس ورلڈ کپ کا یادگار بنانے کی خواہاں ہوں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں