ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کو پنشن کی ادائیگی براہ راست بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں 31 مارچ سے قبل گریڈ 17 سے 22 تک کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اس طریق کار کے تحت ادائیگی شروع کردی جائیگی