متروکہ وقف املاک بورڈ اور ایل ڈی اے کا ننکانہ صاحب کو عالمی سطح کا جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے بھر تعاون کا اصولی فیصلہ
اورنج لائن کے نتیجے میں ای ٹی پی بورڈ کی متاثرہ پراپرٹی کا مارکیٹ ریٹ پر معاوضہ دیا جائیگا‘ صدیق الفاروق کی صدارت مشترکہ اجلاس میں فیصلے
منگل 12 جنوری 2016 19:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) متروکہ وقف املاک بورڈ اور ایل ڈی اے نے ننکانہ صاحب کو عالمی سطح کا جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے بھر تعاون کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ،بورڈ نے ایل ڈی اے سٹی کے لیے قانونی شرائط کے مطابق اپنی 645کنال زمین ،قائد اعظم پاور پلانٹ کے لیے موضع بھکھی میں زمین کے تبادلے کی شرط پر 26کنال زمین بشرط تبادلہ دینے کا فیصلہ بھی کیا ،مزید برآں اورنج لائن کے نتیجے میں ای ٹی پی بورڈ کی متاثرہ پراپرٹی کا مارکیٹ ریٹ پر معاوضہ دیا جائے گا۔
یہ فیصلے یہاں چیئرمین کیمپ آفس زمان پارک میں صدیق الفاورق کی سربراہی میں ہونے والے مشترکہ اجلاس میں کیے گئے جس میں ایل ڈی اے کی ٹیم کی سربراہی ڈی جی ایل ڈی اے احمد چیمہ نے کی اس میٹنگ میں پی ایس جی پی سی کے صدر سراد شام سنگھ ، بورڈ کے سیکرٹری اکرام الحق ،ایل ڈی اے کے چیف انجیئنر اسرار سعید ، چیف میٹر پولیٹن پلاننگ ،وحید الدین بٹ ،سیکرٹری ایجوکیشنETPB نسرین مہدی ،ایڈمنسٹریٹر لاہورعظمی شہزادی ،ڈپٹی سکرٹری لینڈ جاوید شیخ ،ایڈمنسٹریٹر ننکانہ وہاب گل ،بورڈ کے سپرٹنڈنگ انجینئر محمد شہزاد اور دیگر افسروں نے شرکت کی وحید الدین بٹ چیف میٹرو پولیٹن ایل ڈی اے نے اجلاس کو ننکانہ صاحب کے ماسٹر پلان کے متعلق نقشوں کی مدد سے جامعہ بریفنگ دی ،چیئرمین صدیق الفاورق نے ننکانہ صاحب کی ٹاؤن پلانگ کے حوالے سے پردھان سردار شام سنگھ کے مشورے سے ایل ڈی اکے کی ٹیم کو بتایا کہ ہم ننکانہ صاحب میں تمام سری گوردووارہ صاحبان تک پہنچنے والے راستوں کو کشادہ کرنے کے ساتھ ساتھ گورودوارہ صاحبان کی تزئین و آرائش اور جہاں ضرورت ہو وہاں توسیع بھی کرنا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب