پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2016ء جاری کر دیا

لاہور کے ڈپٹی میئرز کی تعداد 9سے بڑھا کر 13،پنجاب میں کسان ، ٹیکنو کریٹ اور ورکرز کی سیٹوں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی