پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوکا پارٹی کی صوبائی قیادت کی کار کردگی پر سخت اظہار برہمی

پنجاب کے پارٹی رہنماوں نے شرمندگی سے سر جھکا لیے‘سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کی شکایت لگانے کی کوشش پر بلاول بھٹو نے انکو بھی کھر ی کھر ی سنا دیں ‘پارٹی کی صوبائی تنظیم کی کار کردگی رپورٹ کو بھی مسترد کر دیا ‘دوبارہ پارٹی کی کار کردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت کردی ‘لاہور سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں پارٹی کونشنز منعقد کر نے کا بھی اعلان کر دیا ‘ذرائع , پیپلزپارٹی کو مزید مضبوط او ر فعال کر نے کیلئے باتوں کی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے ‘چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا اجلاس سے خطاب