750مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ ہو گی ہو گی

بدھ 13 جنوری 2016 12:32

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( جمعہ)کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں