صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادل 3 دن بعددوبارہ آئیں گے، محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز بعد پھر بارش کی نوید سنا دی
بدھ 13 جنوری 2016 14:40
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز برسنے والے بادل 3 دن چھٹی کے بعددوبارہ آئیں گے، محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز بعد پھر بارش کی نوید سنا دی۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق پنجاب کے بعض میدانی علاقے اس وقت دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ راولپنڈی اور گردونواح میں حدِ نگاہ 1000 میٹر، بہاولپور اور بہاولنگرمیں700 میٹر جبکہ اوکاڑہ اورساہیوال میں 200 میٹر تک ہے۔
بدھ کو اے پی پی سے بات کرتے ہوئے ترجمان نے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑ ے گی ۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 10، کالام،گوپس،پاراچنارمنفی06، استورمنفی 05، قلات،کوئٹہ، مالم جبہ منفی04، دیر،ہنزہ منفی 03، دالبندین،گلگت منفی 02، مری، چترال، ژوب منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بے سہارا اور یتیم بچوں نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا
پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی گندم کی خریداری کا معاملہ زیر بحث رہا
وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ..
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اعزازی طور پر پولیس کی وردی پہنی: سپیکر پنجاب اسمبلی
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 115افراد گرفتار
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ..
نابالغ ملزمان کے حقوق کے لئے سٹیج ڈرامہ''انصاف کی تلاش''25 مئی کو ہوگا
موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے مختلف سکولوں کا دورہ
پنجاب بھرمیں 1236ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق1295زخمی
لاہور ڈویژن میں میں غیرقانونی نجی ہائوسنگ سکیموں کی تعداد میں اضافہ
پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں شروع
پنجاب بھر میں نئی تبادلہ پالیسی کا اعلان، تمام تبادلے آن لائن کئے جائیں گے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا