مبینہ اجتماعی زیادتی کیس ، 14سالہ متاثرہ لڑکی نے مرکزی ملزم عدنان ثناء اﷲ سے رابطوں کا اعتراف کرلیا
ہمارے ساتھ ظلم ہوا ، مرکزی ملزم عدنان ثناء اﷲ اور عبدالماجد ہیں ،وزیر اعلیٰ تحفظ اور انصاف فراہم کریں ‘ لڑکی کی والدہ اور بہنوئی کی گفتگو
بدھ 13 جنوری 2016 17:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں 14سالہ متاثرہ لڑکی نے عدالت کے سامنے بیان ریکارڈ کروا تے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اﷲ سے رابطہ تھا ،سالگرہ کا تحفہ دینے کے لئے بلایا اور نشہ آور مشروب پلا کر ساتھی کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ گزشتہ روز لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں متاثرہ لڑکی نے کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ تابندہ بتول کے سامنے اپنا بیان قلمبند کروایا ۔
متاثرہ لڑکی نے اعتراف کیا کہ اس کا مرکزی ملزم عدنان ثنااﷲ سے موبائل فون پر رابطہ تھا اورایک دن اس نے سالگرہ کا تحفہ دینے کے لئے بلایا اورراستے سے شراب کی بوتل خریدی جبکہ ہوٹل میں مشروب میں کوئی نشہ آور چیز ملا کر اے پلا دی اور اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔(جاری ہے)
متاثرہ لڑکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیان میں عدنان ثنا اﷲ اور ماجد کا نام لیا ہے جبکہ اس کے باقی دوست وہاں موجود تھے۔
دوسری جانب متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہمیں انصاف چاہیے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔جبکہ لڑکی کے بہنوئی کا کہنا تھا کہ مرکزی ملزم عدنان ثناء اﷲ اور عبدالماجد ہیں ، عبدالماجد کی گاڑی سے لڑکی کو برآمد کیا تھا ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ ملزمان بااثر افراد ہیں ہمیں تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے ۔ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے وکیل میاں ابرار نے کہا کہ متاثرہ لڑکی نے بیان میں کہا ہے کہ عدنان سے فون پر کبھی کبھار روابطہ ہوتا تھا ، عدنان ثناء اﷲ لڑکی کو سالگرہ کا تحفہ دینے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا ، لڑکی نے عبدالماجد اور عدنان کے علاوہ دیگر ملزمان کے حوالے سے بیان نہیں دیا ۔ جبکہ کیس میں نامزد ملزم بلاول کے وکیل محمد یونس اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ اسے کسی نے اغواء نہیں کیا تھا وہ اپنے مرضی سے گئی تھی اور اپنے گھر والدہ کو کہہ کر گئی تھی کہ میں درزن کے پاس جا رہی ہوں ۔ جبکہ وہ اپنی سالگرہ کا تحفہ لینے گئی تھی ۔ لڑکی کے اس بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ اغواء کرنے کا الزم جھوٹا ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں عوام بہت تیزی سے گردوں اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے
مسلم لیگ لیبرونگ آفس میں چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کری:متحدہ علما کونسل
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنائے : مولانا زاہد محمود قاسمی
مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریںگی۔ مسز ملک
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
لاہور پولیس کے رواں سال میں اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام