بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں کی سرزنش عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ‘ان کو اب یاد آیا ہے کہ پارٹی میں موجود رہنماؤں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا جسکی وجہ سے ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو عبرتنا ک شکست ہوئی

تحریک انصاف یوتھ ونگ لاہور کے صدر عثمان حمزہ کا بیان