پاک نیوزی لینڈ، ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان کے محمدحفیظ کامیاب ترین بیٹسمین

ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی8اننگزمیں24.75کی اوسط سے198رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور46رنز