دلچسپ حقیقت

شمالی کورین صدر کی حفاظت پر مامور خواتین گارڈ ڈرامائی انداز میں ”رو“ کر وفاداری کا اظہار کرتی ہیں

بدھ 13 جنوری 2016 18:51

دلچسپ حقیقت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔

(جاری ہے)

لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ان سیکورٹی گارڈز کو خصوصی طور پر رونے دھونے کی تربیت دی جاتی ہے۔ تاہم یہ تاثر بھی عام ہے کہ خواتین گارڈز رو کر صدر سے اپنی وفاداری کا اظہار کرتی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں