لاہور: الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جنوری 2016 12:03

لاہور: الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جنوری 2016ء) : الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا ابتخاب کالعدم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

پی پی 78 جھنگ سے ن لیگ کی رہنما راشدہ یعقوب کامیاب ہوئی تھیں ۔ ٹربیونل جج کا کہنا ہے کہ راشدہ یعقوب پر اثاثے بنانے اور چھُپانے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ جس کے بعد پی پی 78 کے نتائج کو کالعدم قرار دےدیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں