باغبا ن جسامت اور بیرونی دلکشی و جاذبیت برقرار کھنے کیلئے پھل کی پختگی کو مدنظر رکھتے ہوئیترشاوہ پھلوں کو پودوں سے توڑیں،ماہرین زراعت
جمعرات 14 جنوری 2016 13:50
لاہور ۔14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء)زرعی ماہرین نے باغبانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پھل کی جسامت اور بیرونی دلکشی و جاذبیت برقرار کھنے کیلئے پھل کی پختگی کو مدنظر رکھتے ہوئیترشاوہ پھلوں کو پودوں سے توڑیں ۔زرعی ماہرین کے مطابق باغبان ترشاوہ پھلوں کو عدم آگاہی کے باعث سیزن کے شروع میں توڑ لیتے ہیں جس سے پھل پوری طرح تیار نہیں ہوتا اورجسامت میں کم رہ جاتا ہے جس سے وہ بیرونی دلکشی کھو دیتا ہے اور مارکیٹ میں مناسب قیمت حاصل نہیں کر پاتا۔
ماہرین نے بتایا کہ ترشاوہ پھلوں کو پودوں سے توڑنے کے بعد ایک چٹائی پر یا فیکٹری میں کنویئر بیلٹ پر چھانٹنے کے بعد مختلف گروہوں یا گریڈز میں تقسیم کیا جاتاہے۔ پھلوں کی درجہ بندی کے دوران پھل کے سائز، بیماری سے پاک ہونااور جلد کی رنگت کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ کے معیار کے مطابق پھلوں کو تین گریڈز لاثانی، اول اور دوم درجہ میں تقسیم کیا جاتاہے۔
گریڈنگ کے بعد پھلوں کی پیکنگ کا عمل انتہائی اہم ہے۔ باغبان ان پھلوں کو جاذب نظر اور معیاری پیکنگ کیلئے الگ الگ پیک کرکے ایک کارٹن میں رکھیں۔ اچھی پیکنگ سے مارکیٹ میں نہ صرف بہتر دام ملتے ہیں بلکہ ان پھلوں کی عمر میں بھی اضافہ ہوتاہے۔ پاکستان دنیا میں ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے اور پنجاب میں ترشاوہ پھلوں کی مجموعی ملکی پیداوار کا تقریباً 95 فیصد حصہ پیدا ہوتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرائیویٹ حج کے حوالے سے بکنگ کا وقت ختم ہونے کی خبر وں میں کوئی صداقت نہیں، سعودی وفد کا پاکستان آنا خوش ..
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا
پارکس وچڑیاگھروں میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ڈی جی وائلڈلائف
وزیر اعلی سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن وفد کی ملاقات،سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے ..
باردانہ کے حصول کیلئے جمع شدہ درخواستوں کی سکروٹنی جاری ہے، ترجمان محکمہ خوراک پنجاب
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
پاکستان میں جموں و کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کے حوالے سے اجلاس ،وفاقی وزیرامور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر ..
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک اور آگاہی سیمینار کا انعقاد
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
وائلڈ لائف پارکس اور چڑیا گھروں کو پلاسٹک فری زون بنانے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات