پی پی 78 کے نتائج کالعدم قرار، رکن صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ غیر قانونی اثاثے بنانے اور حقائق چھپانے پر نااہل قرار
جمعرات 14 جنوری 2016 14:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راشدہ یعقوب پی پی 78 جھنگ سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر کامیاب ہوئی تھیں جن کی کامیابی کو مخالف امیدواران نے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کررکھا تھا۔
جمعرات کو الیکشن ٹربیونل نے رکن صوبائی اسمبلی کو نااہل قراردیتے ہوئے الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی پی 78 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیاہے ۔ الیکشن ٹربیونل کی جانب سے راشدہ یعقوب کو کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل کے جج نے ریمارکس دیئے کہ راشدہ یعقوب کے خلاف ناجائز اثاثے بنانے کا الزام بھی ثابت ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
لاہور ،مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم ..
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
ٹریفک وارڈنز نے روڈ سے لاوارث ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کردیا،ترجمان
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار