پنجاب میں تربیت یافتہ ہنر مند افرادی قوت کے بغیر ترقی کا خواب پور ا نہیں ہو سکتا،ر چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ

ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے دیہی اور شہری علاقوں میں جدید شارٹ کورسز کا آغاز کیا جا چکا ہے تاکہ پیشہ ورانہ تربیت کی سہولیات میں اضافہ کر کے ملک میں غربت اور بیروزگاری کے مسائل کو حل کرنے میں ٹیوٹا اپنا کردار ادا کرسکے، گفتگو