اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی کردی گئی

جمعرات 14 جنوری 2016 18:03

اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی کردی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے سات روپے کی کمی کے ساتھ ایل پی جی کی قیمت ایک سو روپے فی کلو سے کم ہوکر 93روپے فی کلو ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے ساتھ گھریلو سلنڈر 87روپے سستا ہونے کے بعد 1093روپے کا ہوگیا ہے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 311روپے کمی کے بعد کمرشل سلنڈر 4138روپے کا ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں