پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 14 جنوری 2016 18:43

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سٹیٹسٹکس پارٹ ون اور ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں