پاکستان کے مایہ آل راونڈر عبدالرزاق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 20:01

پاکستان کے مایہ آل راونڈر عبدالرزاق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) پاکستان کے مایہ آل راونڈر عبدالرزاق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اور آل راونڈر عبدالرزاق اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں کرکٹرر کی جانب سے دبئی میں ہونے والی ماسٹرز چیمپئین لیگ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی شرط کو پورا کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں