لاہور طیارہ حادثہ کیس ، ملزم پائلٹ عصمت محمود عدالت میں پیش

مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات نہیں بنتیں، ملزم کے وکلا نے عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

جمعرات 14 جنوری 2016 20:54

< p>لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء لاہورمیں طیارہ حادثہ کیس کے ملزم پائلٹ عصمت محمود کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا،طیارہ حادثہ کیس کے ملزم پائلٹ عصمت محمود کوپولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ،سماعت کے دوران ملزم عصمت محمود کے وکلا نے عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات نہیں بنتیں ‘ دہشت گردی کی دفعات ختم کرکے کیس عام عدالت میں بھجوانے کی استدعا کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں