غربت اور دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مزید صوبے ناگزیر ہیں ‘خرم نواز گنڈاپور

ن لیگ بھی مزید صوبے بنانے سے متعلق پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کر چکی ہے , نئے صوبوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی قرارداد سنجیدہ غور و فکر کی متقاضی ہے ‘اجلاس سے خطاب