کوئی بھی قوم ترقی وخوشحالی میں خواتین کو نظر انداز کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی‘ بیگم ذکیہ شاہنواز

خواتین کو معاشرتی طور پر خود مختار اور باشعور بنانے کیلئے وویمن پیکج 2016کو خواتین کی بہتری کیلئے ہر صورت یقینی بنائیں گے ،وزیر تحفظ ماحولیات وبہبود آبادی