لاہور: داتا دربار کے باہر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار۔ پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جنوری 2016 12:52

لاہور: داتا دربار کے باہر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار۔ پولیس

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جنوری 2016ء) : لاہور میں داتا دربار کے باہر سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مبینہ دہشت گرد تسنیم کراچی سے لاہور آیا تھا جبکہ اس کے پاس سے دہشت گردی کی ایک سی ڈی بھی بر آمد کی گئی ہے جس کے بعد اسے مزید تفتیش کے لیے حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں