لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹمز منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پراجیکٹ کا دورانیہ بڑھا کر جون 2016کر دیا گیا
جمعہ 15 جنوری 2016 13:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء)پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ،بورڈ آف ریو ینو کے ترجمان کے مطابق ابتدا میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹمز منصوبہ پنجاب کے 18 اضلاع کے دیہی مواضعات کے اراضی ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے کیلئے شروع کیا گیا بعدازاں اس منصوبہ کا دائرہ کار 18 اضلاع سے بڑھا کر پنجاب بھر کے 36 اضلاع کے کم و بیش 25 ہزار دیہی مواضعات تک بڑھا دیا گیا۔
ابتدائی میسر معلومات کے مطابق ان مواضعات میں مالکان اراضی کی تعداد قریباٰ 3 کروڑ تھی تاہم منصوبہ بندی سے لیکر عملدرآمد کے آغاز کے دوران مزید تحقیقات سے معلوم ہو ا کہ تمام دیہی اراضی کے مالکان کی تعداد 5.5 کروڑ سے زائد ہے۔ اسطرح اس منصوبہ کی تکمیل کیلئے کام کی مقدار ابتدائی منصوبہ بندی سے دو گُنازائد پائی گئی جسکو مکمل کرنے کیلئے پراجیکٹ کا دورانیہ تمام مجاز اتھارٹی بشمول ورلڈبنک کی رضا مندی سے بڑھا کر جون 2016ء کر دیا گیا۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین