پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند،جی ٹی روڈ اور موٹروے پر ٹریفک کی روانی متاثر
جمعہ 15 جنوری 2016 16:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے۔ جی ٹی روڈ اور موٹروے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
پنجاب کے میدانی علاقوں شیخوپورہ، پتوکی، ساہیوال، اوکاڑہ، چیچہ وطنی، قصور، میاں چنوں، خانیوال کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیورز کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شدید دھند کے باعث نیشنل ہائی وے اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہو رہی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ غیرضروری سفر اور تیزرفتاری سے گریز کریں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور موٹروے پر دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور کسی ایمرجنسی کی صورت میں ون تھری زیرو پر کال کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
ٹریفک جام کی کالز میں60 فیصد تک کمی اصلاحات کے باعث ممکن ہوئی،ترجمان سی ٹی او لاہور
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر