پنجاب یونیورسٹی شعبہ فزکس کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐکے حوالے سے تقریب کا انعقاد

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 15 جنوری 2016 18:31

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فزکس کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کے حوالے میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے نعتوں اور تقاریر کے ذریعے حضرت محمدؐ سے اپنی محب و عقیدت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اپنے خطاب میں چیئرمین شعبہ فزکس ڈاکٹرحافظ محمد رفیق نے کہا کہ ہماری ترقی کا راز اور نجات کا ذریعہ قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل کرنا اور اسوہ حسنہ کی پیروی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں