وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی ملاقات

عرفان صدیقی کی رہنمائی میں ادبی اور تاریخی ادارے اپنا کردار بہتر انداز میں ادا کر سکیں گے:شہبازشریف , امید ہے وفاقی اور صوبائی حکومتیں قائد و ؒ اقبالؒ کے افکار کے فروغ میں تعاون جاری رکھیں گی:عرفان صدیقی