پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل انجرڈ ہو گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 19:13

پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل انجرڈ ہو گئے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری 2016 ء) پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل انجرڈ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ لائنز کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز سے قبل پاکستان اے ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اے ٹیم کے کپتان عمر امین انجرڈ ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ عمر امین کی جگہ اب جنید خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں