لاہور پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ کی فراہمی میں ملوث 8سمگلر گرفتار کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ برآمد

ملزمان درہ آدم خیل کے علاوہ کے پی کے اور فاٹا کے مختلف علاقوں سے اسلحہ لاہور لاتے تھے‘کیپٹن (ر) محمد امین وینس , ابھی تک پولیس تمام آپریشنز کی نگرانی کر رہی ہے اگر ضرورت پیش آئی تو رینجرز کو بلانے یا نہ بلانے کے بارے میں سوچا جائے گا‘سی سی پی لاہو ر