نامور شاعر محسن نقوی کی 20ویں برسی منائی گئی

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:05

نامور شاعر محسن نقوی کی 20ویں برسی منائی گئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) نامور شاعر محسن نقوی کی 20 ویں برسی منائی گئی ۔ محسن نقوی نے شاعری کی دنیا میں اپنی خوبصورت شاعری سے خود کو ایک بہترین شاعر کے طور پر منوایا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے متعدد کتابیں لکھنے کے ساتھ فلموں کے لئے گانے بھی لکھے۔ ان کے فلمی گانے اور غزلیں آج بھی بے حد مقبول ہیں ۔ محسن نقوی کو 16جنوری 1996ء کو قتل کر دیا گیا تھا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں