اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس کی سماعت8 فروری تک ملتوی

ہفتہ 16 جنوری 2016 13:06

اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس کی سماعت8 فروری تک ملتوی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) لاہور کی مقامی عدالت نے معروف اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس کی سماعت8 فروری تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

کیس کی سماعت جج کے رخصت پر ہونے کی باعث ملتوی کی گئی۔ واضح رہے کہ میرا نے نکاح نامہ کو جھوٹا قرار دینے کی درخواست مقامی عدالت میں دائر کر رکھی ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں