پنجاب حکومت کے ”چنگا پانی پر اجیکٹ “میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

ہفتہ 16 جنوری 2016 16:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت کے ”چنگا پانی پر اجیکٹ “میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مانٹیر نگ ٹیم کی سامنے آنیوالی رپورٹس کے مطابق 10کروڑ روپے کی لاگت سے بچھائی جانیوالی پانی کی پائپ میں سیوریج کا پانی شامل ہو رہا ہے جسکی وجہ سے عزیز بھٹی ٹاؤن ‘بدر کالونی اور اتحاد حسین روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھاری معاوضے اور اخراجات کے باوجود شہر یوں صاف کی بجائے آلودہ پانی پینے پر فراہم کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں