وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر پٹرولیم کے درمیان توانائی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال

گیس کی بنیاد پر بجلی کے منصوبوں کو 2017 کے اختتام تک مکمل کیا جائے گا، پنجاب میں گیس سے3600میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر تیز ی سے کام جاری ہے،ان میں شفافیت کے تحت 112 ارب روپے بچائے گئے ہیں، شبہازشریف کی شاہد خاقان عباسی سے گفتگو