سوائن فلو نے پنجاب میں پنجے گاڑ لیے ، مریضوں کی تعداد 52 ہو گئی
کراچی میں پانچ کیسز کی تصدیق ، ٹیسٹ کی سہولت کے لئے صرف ایک سرکاری ہسپتال ، نجی ہسپتال 12 ہزار روپے لے کر شہریوں کو لوٹنے لگے
اتوار 17 جنوری 2016 13:08
کراچی /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) سوائن فلو نے پنجاب میں پنجے گاڑ لیے ، لاہور میں چار نئے کیسز سامنے آ گئے ، مریضوں کی تعداد 52 ہو گئی،کراچی میں پانچ کیسز کی تصدیق ، ٹیسٹ کی سہولت کے لئے صرف ایک سرکاری ہسپتال ، نجی ہسپتال 12 ہزار روپے لے کر شہریوں کو لوٹنے لگے۔
(جاری ہے)
سوائن فلو جسے طبی زبان میں ایچ 1، این 1 کہا جاتا ہے ، فلو کی ایک قسم ہے یہ بیماری مریض سے دوسرے شخص کو چھونے، ہاتھ ملانے ، ہوا کے ذریعے یا مریض کا استعمال شدہ برتن یا کپڑا استعمال کرنے سے پھیلتی ہے اور اس فلو نے صوبے کو اب اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پنجاب میں مریضوں کی کل تعداد 52 جبکہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 99 ہو گئی اور ہلاکتیں 12 تک جا پہنچی ہیں۔مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ اس فلو کو قابو کیا جا سکے اور اس بارے میں اقدامات پورے ہیں۔تاہم سوائن فلو سے اب تک 4 ہلاکتیں پنڈی ، 4 ملتان جبکہ لاہور ، چکوال ، گجرانوالہ اور ساہیوال میں ایک ہلاکت رپورٹ ہو چکی ہے جبکہ محکمہ صحت نے تمام ڈینگی وارڈز کو سوائن فلو وارڈز میں تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب پولیس کے 5 سب انسپکٹرز سی ایس ایس میں کامیاب
لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
جماعت اسلامی کسانو ں کے مطالبات کے حق میں 16مئی کو لاہور میں احتجاج کریگی‘لیاقت بلوچ
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول