عوام بھوکی مر رہی ہے پنجاب حکومت خوبصورت سڑکیں اور پل بنا کر ترقی کا ٹنڈورا پیٹ رہے ہیں‘سعدیہ سہیل رانا
اتوار 17 جنوری 2016 14:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہاکہ پنجاب پر قبضہ مافیا کا راج ہے اور حکومتی عہدیداروں کا اس میں ملوث ہونا باعث تشویش ہے عوام بھوکی مر رہی ہے جبکہ پنجاب حکومت خوبصورت سڑکیں اور پل بنا کر ترقی کا ٹنڈورا پیٹ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عقل کے اندھے حکمرانوں کو کو ن سمجھائے کہ ترقی عوام کی خوشحالی میں پنہاں ہے سڑکوں اور پلوں سے حکمران خوشحالی کی نمائش تو کر سکتے ہیں لیکن حقیقی خوشحالی لوگوں کو تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کر کے ہی ممکن ہے پنجاب میں بھوک افلاس نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے خودکشیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
انہوں نے اورنج ٹرین کے ٹریک سے درختوں کو کاٹنے پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو دو ٹرلین مزید درختوں کی ضرورت ہے لیکن پنجاب حکومت پہلے سے موجود درختوں کو بھی کاٹنے پر لگی ہوئی ہے۔ جبکہ محکمہ ماحولیات اور جنگلات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے محکمے بے حسی مظاہرہ کر رہے ہیں جن کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری