آڈیٹر جنرل پاکستان 97ویں انٹر نیشنل انٹینسو تربیتی پروگرام میں شرکت کرینگے

اتوار 17 جنوری 2016 15:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین بروز ( سوموار ) صبح 10بجے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہونیو الے 97ویں انٹر نیشنل انٹینسو تربیتی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں