تعمیراتی کاموں والے پوائنٹس پر حفاظتی شیلڈز،فوگ لائٹس ،اور ریفلیکٹرز کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت

سی ٹی او کااورنج لائن ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی مزید بہتری کیلئے وزٹ،متعلقہ محکموں کو بھی تحریری طور پر آگاہ کردیا , تین شفٹوں میں مامور وارڈنز دوران ڈیوٹی شہریوں سے نرمی سے پیش آتے ہوئے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں،طیب حفیظ چیمہ