یکم فروری کو ہونیوالی قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا اعلا ن کر دیا گیا

پیر 18 جنوری 2016 15:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) 7500 اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی۔ 7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے نعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیا ب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

25ہزار مالیت کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں