ایل جی نے یو ایل سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا

پیر 18 جنوری 2016 15:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء )ایل جی نے یو ایل سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا،بین الاقوامی سطح پر صف اول کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن کرنیوالے ادارے یو
ایل نے ایل جی الیکٹرانکس کے سمارٹ ٹی وی کیلئے ویب او ایس 3.0 آپر یٹنگ سسٹم کی کارکردگی سراہتے ہوئے اسے انتہائی آسان اور قابل فہم قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ آپریٹنگ سسٹم انٹرنیٹ آف تھنگز ڈیوائسز کے ساتھ بھی مطابقت رکھتا ہے۔ ا?ئی او ٹی وی ایپ کے ساتھ ایل جی کی جانب سے نئے سال میں ویب او ایس 3.0 کے ذریعے نئے سمارٹ ٹی وی متعارف کرائے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں