این سی اے میں طلباء کے فن پاروں کی نمائش ، انسانی زندگی کو آسان کرنیوالی حیران کن اشیاء بناڈالیں
پیر 18 جنوری 2016 16:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء)نیشنل کالج آف آرٹس کے شعبہ سرامکس ڈیزائن میں طلباء و طالبات کے بنائے گئے فن پاروں کی نمائش ہوئی جس میں طلباء نے انسانی زندگی کو آسان کرنے والی حیران کن اشیاء بناڈالیں۔
(جاری ہے)
علی ریحان نے مٹی سے ایسی اینٹیں ایجاد کی ہیں جو لیکچر تھیٹر، آڈیٹوریئم اور میوزیکل سٹوڈیو میں پیدا ہونے والی ناخوشگوار گونج کو کم کر تی ہیں اور باہر کے شور کو اندر آنے سے بہت حد تک روکتی ہیں ،طالبہ ثانیہ نوید نے ٹوٹے ہوئے واش بیسن کے چُورے اور سیمنٹ کے مرکب سے ایسی ٹائلیں ایجاد کی ہیں جو کہ بازار میں موجود ٹف ٹائل سے کہیں زیادہ دیدہ زیب ہیں اور بازار کی ٹف ٹائل سے کئی گنا سستی بھی ہیں۔
ایک اور طالبہ کلثوم محمود نے ایک قدیم بلوچی ساز جس کا نام سُرنا ہے اس کے سُروں میں حیرت انگیز اضافہ کیا ہے۔طالبہ نے اِس ساز کی شکل اور سُروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے ، اِس طالبہ کی ایجاد کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں سے ایک خاص مٹی کی آواز پیدا ہوتی ہے جو کہ بانسری ، بیِن اور شہنائی کی آواز سے یکسر مختلف ہے اور اپنا ایک مسحور کن اثر رکھتی ہے ۔ مذکورہ ایجاد موسیقاروں کیلئے بہت ہی سہولت کا باعث ہے اور ان کے مختلف سازوں اور سُروں کے امتزاج میں بہت مددگار ثابت ہو گی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،تین سوسے زائد متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی
علی امین گنڈا پوروفاق پرقبضہ کر کے انتشارپھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی