وزیراعلیٰ کاآر پی او بہاولپور احسان صادق کی والدہ اور مقامی اخبار کے رپورٹر شکیل سعید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 18 جنوری 2016 19:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور احسان صادق کی والدہ اور روز نامہ ایکسپریس کے سینئر رپورٹر شکیل سعید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں