وزیراعلیٰ پنجاب کا شاہ جیونہ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 3بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

پیر 18 جنوری 2016 19:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے جھنگ کے علاقے شاہ جیونہ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 3بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور اس افسوسناک واقعہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں