وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مارگٹ بم دھماکے کی شدید مذمت ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہید سکیورٹی اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار