وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، شہید ہونیوالے سکیورٹی اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار