صوبائی زکوۃ کونسل نے دینی و تعلیمی وظائف کی مد میں 5کروڑ 25لاکھ روپے کے اجرا کی منظوری دے دی

تعلیمی وظائف جنرل کیلئے 2کروڑ 43لاکھ ، دینی وظائف کیلئے 2کروڑ 83لاکھ روپے دئیے جائینگے , سماجی بحالی کی سکیم کی مد میں امدادی رقم 2لاکھ سے بڑھا کر 3لاکھ روپے کردی گئی،خواتین کو ایک کروڑ کی مالیت کی سلائی مشینیں دی جائیں گی‘جلاس میں فیصلے