اداکاری کے ساتھ ہدایتکاری کا تجر بہ بھی کا میا ب رہا،اداکارہ نور

منگل 19 جنوری 2016 12:06

اداکاری کے ساتھ ہدایتکاری کا تجر بہ بھی کا میا ب رہا،اداکارہ نور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) اداکارہ نور جنہوں نے بطور ہدایت کارہ اپنی پہلی اردو فلم ”عشق پازیٹو“ مکمل کرلی ہے نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ ہدایتکاری کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا تھاکہ انسان کے اندر جو بھی ٹیلنٹ ہو اس کو موقع ملنے پر اس کااظہار کرنا چاہیے۔میں فلم کی دنیا میں ابھی بہت کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔نور کی رواں برس بطور اداکارہ ”خدائے ذوالجلال“ اور بطور ہدایتکارہ و اداکارہ فلم ”عشق پازیٹو“نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں