چارسدہ :باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور میں سیکورٹی سخت کردی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 20 جنوری 2016 12:31

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 20 جنوری۔2015ء) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پولیس افسران کوشہر میں گشت کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ پولیس افسران خصوصی طورپر تعلیمی اداروں کی سیکورٹی چیک کی جائے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ شہری کسی بھی مشکوک شخص سے متعلق پولیس کو مطلع کریں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں