چارسدہ یونیورسٹی میں شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے‘حکومت دہشت گردوں سے غافل نہ ہو اور اپنی توجہ مرکوز رکھے

پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی کی باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کی مذمت